the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بی جے پی کے قومی صدرامیت شاہ نے کہا ہے کہ مودی کی زیرقیادت ملک میں 107فلاحی اسکیمات پر عمل کیا جارہا ہے۔انہوں نے پارٹی کو مستحکم کرنے کے لئے تلنگانہ کے اپنے تین روزہ دورہ کے دوسرے



دن بھی ضلع نلگنڈہ کے مختلف مقامات کا دورہ کیا ۔انہوں نے ضلع نلگنڈہ کے کنگل منڈل کے چنامادھارم اور پداپورم میں دیہاتیوں سے ملاقات کی اور مرکز کی جانب سے جاری اسکیمات کی تفصیلات حاصل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.